Open Access. Powered by Scholars. Published by Universities.®

Social Psychology and Interaction Commons

Open Access. Powered by Scholars. Published by Universities.®

Social Control, Law, Crime, and Deviance

Theses/Dissertations

2020

Inequality

Articles 1 - 1 of 1

Full-Text Articles in Social Psychology and Interaction

پاکستان میں خواجہ سراؤں کی معاشی اور صحت کی صورتحال پر کووڈ 19 لاک ڈاؤن کے اثرات, Mehak Meraj Dec 2020

پاکستان میں خواجہ سراؤں کی معاشی اور صحت کی صورتحال پر کووڈ 19 لاک ڈاؤن کے اثرات, Mehak Meraj

MSJ Capstone Projects

پاکستان میں رواں سال کووڈ19کے پیشِ نظرلگنے والےلاک ڈاؤن میں معاشرے کا پسماندہ ترین طبقہ خواجہ سرأ ، معاشی اور صحت کے حوالے سے بےپناہ متاثر ہوا۔جہاں دورانِ لاک ڈاؤن پیشے اور زندگی کی بنیادی سہولتیں نہ ہونے کی سبب اس طبقے نےسخت ترین حالات دیکھے وہیں جسمانی و نفسیاتی صحت کے اعتبار سے خواجہ سراؤں کی آزمائش کافی سخت رہی۔میری اس تحقیقی تحریر کا مقصد انہیں تمام صورتحال پر روشنی ڈالنا ہے۔